apna lahore

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش، 5 افراد شہید

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان فراز مغل نے امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والے ہیلی کاپٹر کےکریشن ہونے کی تصدیق کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

apna lahore

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 146افراد جاں بحق

پشاور، مظفر آباد، باجوڑ، گلگت، مانسہرہ بونیر (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 146 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی اور مزید پڑھیں

apna lahore

عظیم صوفی بزرگ داتا علی ہجویریؒ کے3 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز

لاہور (سپیشل رپورٹر) عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 982 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔لاہور جن کی نسبت سے داتا کی مزید پڑھیں

apna lahore

یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چار سینئر رہنماؤں یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

apna lahore

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر یو این او سے بھی پابندی لگوائینگے :بلاول

حیدرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں عوام کو نشانہ بناتی ہیں، کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ نے بھارت کا ساتھ دیا، اقوام متحدہ سے بھی ان دہشتگرد تنظیموں مزید پڑھیں

apna lahore

فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی سے بھارت کا دہشت گردانہ چہرہ بے نقاب

راولپنڈی(ویب ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران پاکستان کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی جب کہ بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

apna lahore

قومی اسمبلی ، سینیٹ میں‌اپوزیشن لیڈر کی تقرری روک دی گئی

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی، عمر ایوب اور شبلی فراز کے خلاف مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال مزید پڑھیں

apna lahore

بارشوں کے ساتویں سپیل کی پیشگوئی، دریاؤں میں طغیانی بارے ایڈوائزری جاری

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں کے اگلے سپیل کی پیشگوئی کرتے ہوئے فلڈ ایڈوائزری جاری کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور ان مزید پڑھیں

apna lahore

بھارت: انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار، کچھ دیر بعد رہا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما و قائد حزب اختلاف راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا، کانگریس کے مرکزی رہنماؤں کو بعد میں رہا بھی کر دیا گیا۔نئی دہلی میں ووٹ چوری مزید پڑھیں

apna lahore

5اگست احتجاج: پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 5 اگست احتجاج پر پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کارکنان کو 2 دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں