سلہٹ(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش نے پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 154 خبریں موجود ہیں
بنگلادیش نے پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں جیت کیلئے 437 رنز کا ہدف دیدیا۔ بنگلادیش سلہٹ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 390 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ مشفیق الرحیم نے سب سے زیادہ 137 رنز اسکورکیے، لٹن داس 69،محمود الحسن52،مومن الحق مزید پڑھیں
پاکستانی رنر وقار احمد نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت کر ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ وقار احمد نے ناصرف ایونٹ میں کامیابی حاصل کی بلکہ اپنے اعزاز کا دفاع مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 اور آئرلینڈ میں ہونے والی ٹرائی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فاطمہ ثنا مزید پڑھیں
لاہور میں اطلاعات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دعوت نامہ چیئرمین پی سی بی کو موصول ہوا ہے، مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جنوبی کوریا کو چار ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دے دی ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی نے جیو نیوز کے پروگرام “اسکور” مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “دائی دائی” باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا گلوبل سٹیزن ایجوکیشن فنڈ کی سپورٹ سے جاری اس گانے کو معروف گلوکارہ شکیرا اور برنا بوائے نے تیار مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں آئندہ سیزن کے لیے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ سینٹرل کنٹریکٹ کا فنانشل ماڈل 30 جون کو ختم ہو جائے گا جبکہ نئے کنٹریکٹس مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم فٹ ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔ بابر اعظم نے ڈھاکا میں بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی نگرانی میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی اکیڈمی میں بیٹنگ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ مچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں کیمرون گرین، الیکس کیری ، ایڈم زمپا،میتھیو شارٹ، جوش انگلش، مارنس مزید پڑھیں