پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

دنیا: پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان جاری کرنے والے ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل، کولمبیا، مزید پڑھیں

امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک

امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کرزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،اس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے، اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی صورتحال، آسٹریلیا کا چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے پیش نظر چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنےبیان میں کہا ہےکہ چین سےجیٹ فیول کی تین کھیپیں درآمد کی جائیں گی مزید پڑھیں

ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ ٹرمپ کےمطابق قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اورچنددیگرممالک مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ مذاکرات پاکستان کے ذریعے جاری ہیں،ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں رکھتے، امریکا کے ساتھ مذاکرات پاکستان کے ذریعے جاری ہیں۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی آئندہ ہفتے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری، نیویارک ٹائمز کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نیویارک : امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز” نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر دوبارہ بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ کردیا اور کہا اس بار حملوں کی شدت گزشتہ کارروائیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدید ہونے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ‘ایئر انڈیا’ کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

نئی دہلی : مشرقِ وسطیٰ بحران اور پاکستانی فضائی حدود کی بندش،ایئرانڈیا کا سالانہ خسارہ دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث گرتی ہوئی بھارتی معیشت پر اب بیرونی مزید پڑھیں

حج سیزن 2026: عازمین کے لیے 33 ہزار سے زیادہ بسیں، 5 ہزار ٹیکسیاں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے حج سیزن 2026 کے دوران عازمین کی سہولت کے لیے 33 ہزار سے زیادہ بسوں اور 5 ہزار ٹیکسیوں کی دستیابی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ایران جنگ نے امریکا کو نئے ورلڈ آرڈر میں غیر اہم بنا دیا، محسن رضائی

تہران میں سابق کمانڈر پاسدارانِ انقلاب محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ اور خطے کی صورتحال نے امریکا کو ابھرتے ہوئے عالمی نظام میں غیر مؤثر بنا دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مزید پڑھیں