apna lahore

انسداد دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے مزید پڑھیں

apna lahore

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹی ایل پی پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اس کی سمری وفاق کو ارسال کردی گئی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں

apna lahore

پنجاب میں مذہبی جماعت کی 40 مساجد محکمہ اوقاف کے حوالے

لاہور (نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے 40 کے قریب مذہبی جماعت کی مساجد عارضی طور پر محکمہ اوقاف کے حوالے کر دیں۔محکمہ اوقاف کے ذرائع کے مطابق 40 مساجد میں محکمہ اوقاف کے امام پنجگانہ نمازیں ادا کروائیں گے جبکہ متعدد مزید پڑھیں

apna lahore

حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے، مہلت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری طور پر واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہیں کوئی مہلت نہیں دی جائے گی، صرف وہی افغانی پاکستان میں رہ سکیں گے جن مزید پڑھیں

apna lahore

شمالی وزیرستان، لکی مروت اور میر علی میں کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں شمالی وزیرستان میں 6، لکی مروت میں 8 اور میر علی میں خودکش گاڑی لانے والے 4 دہشت گرد مارے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ٹنگ کلی (دتہ مزید پڑھیں

apna lahore

نیلم سینما چوک ، ڈیڑھ دہائی گزر گئی، غیر قانونی میرج ہال کا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا

لاہور (نیاز بٹ سے )شالیمار زون کے علاقے نیلم سینما چوک کے قریب ملک عاشق نامی ایک شہری نے ایک غیر قانونی نولکھا میرج ہال محلے میں پچھلے 15 سال سے قائم کر رکھا ہے ۔نولکھا میرج ہال میں کسی مزید پڑھیں

apna lahore

پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیئے، 50 طالبان ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 50 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

apna lahore

بیدیاں روڈ ،گراں فروشوں کی من مانیاں جاری ، مرضی کے ریٹ مقرر

لاہور (نیاز بٹ سے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستی اشیا دلوانے اور گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف پیرا فورس کا گٹھ جوڑ، بیدیاں روڈ کے علاقہ میں عثمان مٹن اینڈ بیف پوائنٹ اور عثمان سبزی اینڈ مزید پڑھیں

apna lahore

پولیس نے سعد اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا، خود سپردگی کی ہدایت

لاہور، اسلام آباد (نیٹ نیوز) پولیس نے صرف ایک دن کی روپوشی کے بعد حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دونوں رہنما اچانک منظرِ عام سے غائب ہو گئے تھے، جس پر مزید پڑھیں

apna lahore

ٹی ایل پی کے دفاتر،سٹورز پر چھاپے : کروڑوں روپے ، طلائی زیورات اور قیمتی سامان ضبط

لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنان کے دفاتر اور سٹورز پر چھاپے مارے۔پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ، ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دستاویزات قبضے میں لیں، کارروائی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے مزید پڑھیں