apna lahore

اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، 200 کارکن گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

دوحہ، اسلام آباد، مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کرکے سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد، نیلسن منڈیلا کے پوتے مزید پڑھیں

apna lahore

جوہر آباد :چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تنخواہو ں کے 26 لاکھ ہڑپ کر گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف آفیسر جوہر آباد میڈم حریہ کی فرعونیت کی انتہا، 11 ورکرز کی تنخواہ 26 لاکھ 38 ہزار خرد برد کرنے کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جوہر آباد کے ورکرز کو محکمانہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خوشاب سے مزید پڑھیں

apna lahore

امید ہے پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے، امید ہے پاکستان بھی فلسطین فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں

apna lahore

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، جدید کروز میزائل’’فتح-4‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی ماہرین کے تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل 750 کلومیٹر تک مزید پڑھیں

apna lahore

کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کا حملہ، 10 افراد شہید، بروقت کارروائی میں 6 دہشتگرد جہنم واصل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر زوردار دھماکا ہوا جس میں 10 افراد شہید ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے۔سکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں

apna lahore

امیربالاج قتل کیس، ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کرائم رپورٹر) امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں امیر بالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست مزید پڑھیں

apna lahore

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے این سی سی آئی اے کی درخواست پر فلک جاوید کا پانچ روزہ جسمانی مزید پڑھیں

apna lahore

علیمہ خان کیخلاف کیس میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف کیس میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

apna lahore

مظفرآباد و دیگر ملحقہ ڈویژنز میں احتجاج کے دوران گولیاں چل گئیں، حالات کشیدہ

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد و دیگر ملحقہ ڈویژنز میں احتجاج کے دوران گولیاں چلنے کے باعث حالات کشیدہ پوگئے، عوامی ایکس کمیٹی کا کہنا ہے کہ ریاست ہمیں قتل کر رہی ہے، ریاست کے ادارے مظفر مزید پڑھیں

apna lahore

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مہنگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی کر دی گئی۔ڈسکوز کے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی جس کے بعد مزید پڑھیں