راولپنڈی(بیورو رپورٹ) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو 26 نومبر کے احتجاج کیس میں 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب کر لیا۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 760 خبریں موجود ہیں
پشاور(نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن مزید پڑھیں
جنیوا(ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارٹو سے ملاقات ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی، وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں
راولپنڈی(بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دائر کی گئی دو درخواستیں خارج کر دیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی مزید پڑھیں
لاہو ر ( سید زمان شاہ /کرائم رپورٹر ) لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے سوشل میڈیا پالیسی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے فیلڈ افسران کے لیے مزید وضاحتی گائیڈ لائن جاری کر دی ۔ وضاحتی گائیڈ مزید پڑھیں
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ملتان نے جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی،اُن کے خلاف الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بیشتر جیولرز اپنی آمدنی کم ظاہر کر مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے انہیں واپس کر دیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے قرار دیا کہ درخواست گزاروں مزید پڑھیں
زیارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت اور بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے زیارت سے 2 ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور ان کے بیٹے کو مزید پڑھیں
ملتان (بیورو رپورٹ)ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والہ میں سیلاب کے باعث موٹروے ایم 5 تاحال بند ہے، تاہم موٹروے کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے ایم 5 پر اب تک 13 پوائنٹس متاثر مزید پڑھیں