apna lahore

پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے گرائے، بی جے پی رہنما کا اعتراف

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرانے کا اعتراف کرلیا اور کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کی تحقیقات ممکن نہیں۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

apna lahore

پانی کے بنیادی حق پر کوئی آنچ نہیں‌آنے دینگے :فیلڈ مارشل

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

apna lahore

عید کی چھٹیوں کا فیصلہ وزیر اعظم کی واپسی پر، بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی بیرون ملک دورے سے واپسی پر ہوگا جب کہ نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو ہی پیش کیا جائے گا۔وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ مزید پڑھیں

apna lahore

وفاقی وزارت مواصلات میں 5 ہزار سے زائد غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی وزارت مواصلات میں 2022 اور 2023 میں 5 ہزار سے زائد غیرقانونی بھرتیاں کی گئی ہیں۔چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت مزید پڑھیں

apna lahore

پی ٹی آئی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر قیادت کے بحران کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کی قیادت ایک بار پھر تبدیل کردی گئی جب کہ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے عالیہ حمزہ کو ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک مزید پڑھیں

apna lahore

بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

راولاکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے کہا کہ 17 اپریل 2025ء کو آزاد کشمیر پولیس نے دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کے افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کئے تھے، دہشتگرد مزید پڑھیں

apna lahore

بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیز میں نمایاں کمی آئے گی اور تین سال کی ایج لیمٹ مزید پڑھیں

apna lahore

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، قوم جوش و جذبے سے یوم تکبیر منارہی ہے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 27 سال مکمل ہوگئے، قوم آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور پاکستان کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ہوا، مزید پڑھیں

apna lahore

بھارت کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم

لاچین(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی کسی صورت قبول نہیں، پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت کبھی پاکستان کا پانی نہیں روک پائے گا۔لاچین میں پاکستان، ترکیہ مزید پڑھیں

apna lahore

صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لاچین(دنیا نیوز) صدر آذربائیجان الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان سہ افریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں