apna lahore

ڈی آئی جی آپریشنزکی اپنے دفتر، جامع مسجد قباء شفیق آباد میں کھلی کچہریاں

لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہورپولیس آپریشنز ونگ کے افسران کی جانب سے جمعہ کے روز باقاعدگی سے کھلی کچہریوں کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اپنے دفتر اور جامع مسجد قباء شفیق آباد مزید پڑھیں

apna lahore

وزیر اعلیٰ کا حکم ، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے پولیس سرگرم

لاہور ( کرائم رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژ ن کی تکمیل میں پنجاب پولیس لاہور سمیت صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ گذشتہ مزید پڑھیں

apna lahore

شہریوں کو ہر صورت بروقت انصاف فراہم کیا جائے گا :ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

لاہور( کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے مسائل سننے کے بعد موقع پر ہی متعلقہ ڈویژنل ایس پیز انویسٹی گیشن کواحکامات جاری کیے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی تفتیشی افسران کو میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی مزید پڑھیں

apna lahore

مسئلہ کشمیرحل ہونے سے خطے میں امن قائم ہوگا: مشعال ملک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیر حل ہونے سے خطے میں امن قائم ہوگا۔صوبائی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشت مزید پڑھیں

apna lahore

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر مزید پڑھیں

apna lahore

امریکا اور اسرائیل کی نئی جنگ بندی تجویز مسترد؟ حماس نے خاموشی توڑ دی

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکا کی جانب سے پیش کردہ نئی جنگ بندی تجویز کو اسرائیلی موقف کی عکاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ قتل و قحط کا سلسلہ جاری رکھنے کا ذریعہ ہے۔برطانوی مزید پڑھیں

apna lahore

سندھ حکومت کا اسلحہ کی نمائش پر 90 روز کیلئے پابندی کا فیصلہ

کراچی(بیورو رپورٹ)سندھ حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اسلحہ کی نمائش پر 90 دن کی پابندی عائد کردی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اس مزید پڑھیں

apna lahore

مستقبل میں‌پاک بھارت کشیدگی سے صورتحال سنگین ہوسکتی ہے :ساحر شمشاد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ کشیدگی ہوئی تو صورتحال انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔جنرل ساحر شمشاد نے کہا کہ پاکستان اوربھارت22اپریل سےپہلےکی صورتحال پرواپس آگئے۔ مزید پڑھیں

apna lahore

9مئی کیس: پی ٹی آئی کے موجودہ و سابقہ ارکان اسمبلی سمیت 11 ملزموں کو سزا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی تھانہ رمنا پر حملہ کیس میں پی ٹی آئی ایم این اے عبدالطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 ملزمان کو سزا سنا دی۔انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

apna lahore

’’اسٹیبلشمنٹ کی کوئی مجبوری نہیں‘‘: فیصل چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل چوہدری نے پی ٹی آئی کی اندرونی کمزوریاں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نہیں کہ وہ عمران خان سے بات چیت کریں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں