ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو ملک کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا برآمدات و درآمدات پر 0.90 فیصد سیس عائد کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے برآمدات و درآمدات پر 0.90 فیصد سیس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب انفراسٹرکچرڈیولپمنٹ سیس (ترمیم)ایکٹ 2026 پنجاب اسمبلی سےکثرتِ رائےسےمنظورکرلیاگیا،ایکٹ کےمتن میں کہاگیاکہ پنجاب کی پیداوار،تیار ہونیوالی اوراستعمال ہونےوالی اشیاء پر برآمد کی صورت میں 0.90 مزید پڑھیں

انکم ٹیکس سیکشن ای سیون کالعدم قرار، ایف بی آر کی اپیلیں خارج

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن ای سیون کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں خارج اور اس حوالے سے اقدامات غیرمؤثر قرار دے دئیے۔ وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن مزید پڑھیں

بجلی پر سبسڈی سہولت ختم کرنے کی تیاریاں، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا خدشہ

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی پر دی جانے والی غیر ہدفی سبسڈیز ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، جس کے بعد کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے بجلی بلوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

پاکستان اور اردن کا فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

پاکستان اور اردن کے درمیان فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا،  وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو گرین سگنل دے دیا۔مجوزہ معاہدے کے تحت دونوں ممالک دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ سمیت مزید پڑھیں

دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟

اسلام آباد: دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے کفایت شعاری اقدامات (آسٹرٹی میئرز) کے تحت مزید پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کردی گئی،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب روپےکم ہوکر 833 ارب روپےرہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب  62  کروڑروپے واپس بھی لے لیے گئے،وزارتوں کو نظرثانی مزید پڑھیں

پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام

امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے میں استحکام کیلئےپاکستان کےمثبت کردار کو سراہا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال سےڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےورچوئل ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا مزید پڑھیں