اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ کے اعدادوشمار جاری کردیئے

پاکستان کا جاری کھاتہ ایک بار پھر خسارے میں چلا گیا،مسلسل تین ماہ تک سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےجاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق اپریل 2026 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 مزید پڑھیں

ابوظبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار

پاکستان نے ابوظبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش کو جرم قرار دے دیا

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سےمتعلق قانون سازی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے 2022 کی ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا۔  چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن،جسٹس انور اقبال اور جسٹس امیر خان پر مشتمل بینچ نےفیصلہ سنایا، مزید پڑھیں

پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل

پاکستان کی فشریز برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمدات کا سالانہ ہدف مالی سال ختم ہونے سے ڈیڑھ ماہ پہلے ہی حاصل کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی فشریز برآمدات 50 کروڑ مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ‘ایئر انڈیا’ کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

نئی دہلی : مشرقِ وسطیٰ بحران اور پاکستانی فضائی حدود کی بندش،ایئرانڈیا کا سالانہ خسارہ دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث گرتی ہوئی بھارتی معیشت پر اب بیرونی مزید پڑھیں

بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ

کراچی میں عدالت نے بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے شہری کے جاں بحق ہونے کے کیس میں کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سینئر سول جج وسطی نے ریمارکس مزید پڑھیں

95 فیصد ٹیکس کتنے لوگ ادا کر رہے ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق

اسلام آباد میں ماہر ٹیکس امور اشفاق تولہ نے ملکی ٹیکس نظام اور معاشی پالیسیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں 95 فیصد براہِ راست ٹیکس چند مخصوص افراد ادا کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں ٹیکس کتنا کم ہوگا؟ احسن اقبال نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کو حتمی مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بجٹ کے اہم نکات سامنے رکھ دیے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوششوں کے باوجود بھارت خود تنہائی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا، وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مزید پڑھیں